آئیسو لیشن وارڈ میں بھرتی خاتون کی ہوئی مو ت :رپورٹ کا انتظار

اُجین05اپریل )نیا نظریہ بیورو) کوٹ محلہ ساکن نسیمہ بی کے لواحقین نے کل رات ایک پرائیویٹ اسپتال کے آئیسو لیشن وارڈ میں انہیں بھرتی کرایا تھا۔ جہاں صبح علاج کے دوران کی موت ہوگئی۔ڈاکٹر سو نانیا نے بتایا کہ بھرتی خاتون کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی تھی ۔ان کے خون کے نمونے جانچ کیلئے بھیج دئے گئے ہیں۔رپورٹ آنے کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے۔