اُجین 04 اپریل(نیا نظریہ بیورو)کلکٹر جناب ششانک مشرا نے مدھیہ پردیش بیماری کووڈ – 19 ریگولیشن – 2020 کی دفعات کے تحت کورونا وائرس بیماری سے شکار مریضوں کے علاج کیلئے فوری اثرات سے اُجین شہر کے جے اسپتال ، سی ایچ ایل میڈیکل سنٹر اور جی ڈی برلا ہاسپٹل کوآئیسو لیشن وارڈ ، وینٹی لیٹر ، آئی سی یو مع بیڈ اور عملے کے ساتھ فوری طور پر ایکوائر کر لیا ہے ۔ہاسپٹل کے ڈائیریکٹر تمام انتظامات کے لئے ذمہ دار ہوں گے۔
آئیسولیشن وارڈ قائم کرنے کیلئے کلکٹر نے تین اسپتالوں کوکیا ایکوائر

Leave a Reply
View Comments