کورونا کے خدشات کو دور کریں گے پرائیویٹ ڈاکٹرس


اُجین 04 اپریل(نیا نظریہ بیورو)اُجین شہر کے 24 ڈاکٹروں کی جانب سے شام 5 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان کورونا کے خدشات و دیگر کا ر آمد معلومات فراہم کی جائے گی ۔ عوام اس سہولت کا بلا معاوضہ فائدہ لے سکتے ہیں۔ ڈاکٹروں کی فہرست اور موبائل نمبر اس طرح ہیں ۔ ڈاکٹر( امت بھارگو ( 9827061023))، ڈاکٹر چراغ دیسائی ( 9826051356))، ڈاکٹر دنکر سپرے 9826011672))، ڈاکٹر ومل گرگ 9425332142))، ڈاکٹر وپن پوروال ( 9827257574)، ڈاکٹر راجیش دیش پانڈے 9826073454))، ڈاکٹر پنکی ڈافریہ 9826362729))، ڈاکٹر ستیندر شرما 9752335630))، ڈاکٹر سریش بےڈوال 9977221700))، ڈاکٹر وجئے گرگ ( 9425093123))، ڈاکٹر وکاس اتھرا 8349525007))، ڈاکٹر وملےش پاٹیدار 9425092276))، ڈاکٹر ونود گپتا 9827016876))، ڈاکٹر ودت کھنڈیلوال 9826074088))، ڈاکٹر سی ایم پورانک 9425195855))، ڈاکٹر رجنیش جین 9826193039))، ڈاکٹر گھنشیام شرما 9826531711))، ڈاکٹر ایس شرما 8770515568))، ڈاکٹر ایس کے گولے 9827018995))، ڈاکٹر ڈی ایس رانا 9827274715))، ڈاکٹر وندنا کیکرے 9993345662))، ڈاکٹر منوج ماہیشوری 9770066031))، ڈاکٹر مانس پاٹیدار 9425094041))، ڈاکٹر ممتاز علی ( 9425093698) )۔مذکورہ معلومات ایڈیشنل کلکٹر جناب شتج سنگھل نے فراہم کی ۔