میونسپل کا رپوریشن اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کو بنا رہا یقینی


اُجین یکم اپریل(نیا نظریہ بیورو)میونسپل کا رپوریشن کمشنر جناب رشی گرگ کی ہدایت کے مطابق ، مختلف لوڈر گاڑیاں شہر میں راشن اور سبزیوں کی فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے ۔ بدھ کے روز بھی میونسپل کارپوریشن نے شہر کے مختلف علاقوں بشمول جانساپورہ اور عنبر کالونی کے علاقوں میں سبزیوں اور راشن کی دستیابی کو یقینی بنایا۔ عملہ نے رتن ایوینیو ، سینٹ پال اسکول کے آس کے علاقو ں ، نا گجھیری ، گھاس منڈی کے علاوہ پورے شہر میں اشیائے خورد ونوش کی فراہمی کی جا رہی ہے ۔