جھولے لال بیکری کو ضلع انتظامیہ نے کیا سیل


اُجین 31 مارچ (نیا نظریہ بیورو) ضلع انتظامیہ کو اطلاع موصول ہوئی کہ سنت رام سندھی کالونی چوراہے پر جھولے لال بیکری کے ڈائریکٹر نصف شٹر گرا کر ایک دسورے کے درمیان ضروری فاصلے کو برقرار نہیں کرتے ہوئے اپنی دکان چلا ر ہے ہیں ۔اس پر فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے تحصیلدار محترمہ پورنیما سندھی اور دیگر افسران کی جانب سے بیکری کوسیل کر دیاگیا اوران کے خلاف دیگر ضروری قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔