Naya Nazariya Urdu Daily from Ujjain

”اردو کہانی اوربھوپال“کے عنوان پرپروگرام منعدہوگا آج

بھوپال :11اپریل(نیانظریہ بیورو)راجدھانی میں آج شہرغزل کلچرل سوسائٹی بھوپال ،اقبال لائبریری اورکوثرچاندپوری کلچرل فورم بھوپال کی مشترکہ زیراہتما ”اردو کہانی اوربھوپال “کے عنوان سے ایک جلسہ منعقدکیاجارہاہے۔اس موقع پرتخلیق کاروں کااعزاز بھی کیاجائے گا۔پروگرام میں محترمہ سلطانہ حجاب، جناب نثار راہی،اپنے افسانے پیش کریں گے۔نیز جناب اقابل جعفری مرحوم کاافسانہ ڈاکٹر عبدالشکیل خان پڑھ کرسنائیں گے۔پروگرام بروز جمعہ بتاریخ12اپریل شام ساڑھے پانچ بجے سوراج بھون ،رویندر بھوم کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پروگرام کی صدارت جناب نعیم کوثر فرمائیں گے۔وہیں مہمان خصوصی کے طورپر جناب رشید انجم صاحب موجودرہیں گے۔ 

Ads