Naya Nazariya Urdu Daily from Ujjain

کمل ناتھ نے دگوجے سنگھ کو سالگرہ پر مبارک با د پیش کی

Thumb

بھوپال ، 28 فروری ( یو این آئی ) مدھیہ پردیش کے وزیر علیٰ کمل ناتھ نے سابق وزیر اعلیٰ دگوجے سنگھ کو آج سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ۔ 

مسٹر کمل ناتھ نے ٹویٹ کر کے مسٹر سنگھ کو سالگرہ کی مبارک اور نیک خواہشات پیش کیں ۔ وزیر اعلیٰ نے مسٹٖر سنگھ کو اپنا دوست بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ا ن کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتے ہوئے ہیں ۔

 

Ads