شیوراج نے اندورکو ملک کے سب سے صاف شہرکا اعزازملنے پر مبارک باد دی


بھوپال 20 نومبر: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اندور کو صفائی کے معاملے میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ کے ذریعے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر چوہان نے لکھا، ارے واہ بھیا، چھاگیا اپنا اندورپھر سے اندورحیرت انگیزہے، غضب ہے۔
اندورکے لوگوں کو میراسلام، جنہوں نے اندور کو مسلسل پانچویں بار صفائی میں سرفہرست رکھا۔