میں گاندھیائی ہوں، تشدد کا جواب عدم تشدد سے دوں گا: دگ وجے


بھوپال، 20 نومبر: کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے رامیشور شرما کو ان کے بیان پر چیلنج کیا۔
مسٹر سنگھ نے مسٹر شرما کے بیان کا ویڈیو پوسٹ کرکے یہ وارننگ دی ہے۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ میں ایک کانگریسی ہوں جس میں طاقت ہوتو میرے گھٹنے توڑدے۔