زرعی قوانین کی واپسی کا اعلان اچھائی پر برائی کی فتح: سردانہ


نئی دہلی، 19 نومبر: معروف زرعی ماہر اقتصادیات وجے سردانہ نے آج کہا کہ حکومت کا زراعت کے تین متنازع قوانین کو منسوخ کرنے کا اعلان”اچھی پر برائی کی جیت“ہے۔
زرعی اصلاحات اور تین زرعی قوانین کے سخت حامی سردانہ نے جمعہ کو کہاکہ تین زرعی قوانین بہترین تھے لیکن کچھ خود غرض لوگوں نے ایسا سیاسی ماحول بنایا کہ حکومت دباو¿ میں آگئی۔
ان قوانین کی منسوخی سے کسانوں کو کچھ حاصل نہیں ہوا ہے۔