کسانوں کی جدوجہد کے سامنے مرکزی حکومت کو جھکنا پڑا: کیجریوال


نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کسانوں کی جدوجہد کے بعد تینوں سیاہ زرعی قوانین کو واپس لینے کےمرکزی حکومت کے اعلان کو جمہوریت کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کو کسانوں کی جدوجہد کے سامنے جھکنا پڑا۔

مسٹر کیجریوال نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج کا دن ہندوستان کی تاریخ کا سنہرا دن ہ
آج کا دن ہندوستانی تاریخ میں 15 اگست اور 26 جنوری کی طرح لکھا جائے گا۔