وزیراعظم مودی آج سے یوپی کے تین روزہ دورے پر


لکھنؤ، 19 نومبر: وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ سے اتر پردیش کے تین روزہ دورے پر مہوبا، جھانسی اور لکھنؤ آئیں گے۔
پروگرام کے مطابق وزیر اعظم مودی پہلی یاترا کے پہلے مرحلے میں بندیل کھنڈ کے مہوبا اور جھانسی کا دورہ کریں گے۔
اس سلسلے میں ان کا دوپہر میں مہوبا پہنچنے کا پروگرام ہے۔