سلمان خورشید کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کرنے والے چار نوجوان گرفتار


نینیتال، 18 نومبر: رام گڑھ میں کانگریس لیڈر سلمان خورشید کے گھر کو آگ لگانے اور توڑ پھوڑ کرنے والے چار ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ایک ملزم سے غیر قانونی پستول بھی برآمد ہوا ہے۔
اس معاملے کا انکشاف نینیتال پولیس نے جمعرات کو کیا۔