حکومت 2025 تک جمنا کو صاف کرے گی: کیجریوال


نئی دہلی، 18 نومبر: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کی حکومت نے سال 2025 تک یمنا کی صفائی کا ہدف مقرر کیا ہے اور اس سمت میں مسلسل کام کیا جا رہا ہے۔
جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں مسٹر کیجریوال نے بتایا کہ دریائے جمنا سے تمام دہلی والوں کو پیار ہے۔
جمنا ہماری لائف لائن ہے لیکن یہ بہت گندی ہے۔