آئی اے ایس ایسوسی ایشن کے وفد نے شیوراج سے ملاقات کی


بھوپال، 17 نومبر: مدھیہ پردیش آئی اے ایس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے آج مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی۔
سرکاری اطلاع کے مطابق ایسوسی ایشن کے صدر آئی سی پی کیشری نے وزیر اعلیٰ کو تین روزہ آئی اے ایس میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی۔
یہ سروس میٹنگ 17، 18 اور 19 دسمبر کو بھوپال میں ہوگی۔