الیکشن کمیشن نے لیایوپی اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ


لکھنؤ:17نومبر: اترپردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے تیاری شروع کر دی ہے۔
اسی ضمن میں ڈپٹی الیکشن کمیشن ڈاکٹر چندربھوشن نے بدھ کو یہاں ریاست کے چیف الیکشن کمشنر میں انتخابات سے متعلق کاموں کا جائزہ لیا۔
ڈاکٹر کمار نے انتخابات سے متعلق تیاریوں کے سلسلے میں ریاست کے چیف الیکشن افسر اجئے کمار شکلا کو ضروری ہدایات دئیے اور کہا کہ انتخابات غیر جانبدارانہ، منصافانہ اور شفاف ڈھنگ سے کرانے کے لئے ابھی سے پوری تیاری کرلی جائے۔