قانون سازوں کی اہم ذمہ داری سلگتے ہوئے موضوعات پر عالمی حل پیش کرنا ہے: برلا


شملہ، 17 نومبر: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری روایات کی پاسداری اور بااختیار بنانے کے لیے قانون ساز اداروں کی اہم ذمہ داری ہے کہ وہ سلگتے ہوئے مسائل پر عالمی حل پیش کریں۔
مسٹر برلا نے یہ بات آج یہاں آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کہی۔
انہوں نے کہاکہ ’’ہماری توجہ اس بات پر بھی مرکوز ہونی چاہیے کہ مقننہ میں بحث زیادہ نظم و ضبط، ٹھوس اور باوقار ہو تاکہ پارلیمانی مراعات کو پختہ کیا جا سکے۔