سیکس ریکیٹ کا آن لائن کاروبار بے نقاب، چار گرفتار


نینیتال، 16 نومبر: اودھم سنگھ نگر پولیس نے اتراکھنڈ میں ایک آن لائن سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
ملزمان نینی تال اور اودھم سنگھ نگر میں گوگل اسکاٹ سروس کے نام پر کول گرل ریکیٹ چلا رہے تھے۔
جدیدیت کے دور میں سیکس ریکٹ کا کاروبار بھی ہائی ٹیک ہو گیا ہے۔