ویکسینیشن مہا ابھیان کو کامیاب بنائیں سبھی طبقے- شیوراج


بھوپال، 16 نومبر: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وہ تمام اہل شہری جو ویکسین کی دوسری خوراک سے محروم رہ گئے ہیں، انہیں کورونا سے بچاؤ کے لیے ہیلتھ پروٹیکشن سائیکل کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔
ریاست میں ویکسینیشن مہم جاری ہے۔
17 نومبر بروز بدھ کو بھی ویکسینیشن کی سہولت مقررہ مراکز پر دستیاب ہوگی۔