اوم برلا پریزائیڈنگ آفیسر کی کانفرنس میں شرکت کے لیے شملہ پہنچے


شملہ، 16 نومبر: لوک سبھا کے اسپیکر او م برلا پریزائیڈنگ افسران کی صد سالہ تقریبات اور 82 ویں آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے آج شملہ پہنچے۔
شملہ پہنچ کر مسٹر برلا نے بتایا کہ یہ کانفرنس 16 سے 19 نومبر تک منعقد ہوگی۔
اس سے قبل یہ کانفرنس 1921 میں منعقد ہوئی تھی۔