شرومنی اکالی دل کے رکن اسمبلی ایالی کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ


لدھیانہ، 16 نومبر: پنجاب کے لدھیانہ میں ملا پور داخاں کے شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) رکن اسمبلی من پریت سنگھ ایالی کے ٹھکانوں پر آج انکم ٹیکس کا چھاپہ مارا ہے۔
ذرائع کے مطابق صبح چھ بجے انکم ٹیکس کی ٹیمیں مسٹر ایالی کے گھر، دفتر، فارم ہاؤس اور ان سے متعلق چھ ٹھکانوں پر پہنچی۔
چھاپے کی کارروائی ابھی جاری ہے۔