وزیراعظم کو ’امرت ماٹی کلش‘ پیش کیا گیا


بھوپال، 15نومبر: وزیراعظم نریندر مودی کو آج یہاں مدھیہ پردیش کے انقلابیوں کے کام کرنے کی جگہ سے جمع کی گئی مٹی سے بھرا ہوا ’امرت ماٹی کلش‘ پیش کیا گیا۔
وزیراعظم مسٹر مودی آج یہاں قبائلی ہیرو برسا منڈا کے یوم پیدائش پر منعقدہ ٹرائبل پرائڈ ڈے کے پروگرام میں شرکت کرنے آئے تھے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر وی ڈی شرما نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اس بارے میں معلومات دی۔