مودی نے ٹرائبل پرائڈ ڈے پر 50ایکلویہ آدرش اسکولوں کا سنگ بنیاد رکھا


بھوپال۔
نئی دہلی،، 15نومبر: وزیراعظم نریندر مودی نے پہلے ٹرائبل پرائڈ ڈے کے موقع پر قبائلی برادری کے طلبا کے لئے پورے ملک میں پچاس نئے ایکلویہ آدرش رہائشی اسکولوں کا سنگ بنیاد رکھا۔
انہوں نے اس موقع پر قبائلی برادری کی فلاح وبہبود کے لئے کئی نئی پہلوں کی شروعات کی۔