روس میں کورونا کے 38,420 نئے معاملے


ماسکو، 15 نومبر: روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38,420 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس کے بعد اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 91,09,094 ہو گئی ہے۔
کووڈ رسپانس سینٹر نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
مرکز نے بتایاکہ “گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روس کے 85 صوبوں میں کووڈ۔