آزادی کے بعد حکومتوں نے قبائیلیوں کی صلاحیتوں کو نظر انداز کیا: مودی


بھوپال، 15نومبر: وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس یا دوسری کسی سیاسی جماعت کا نام لیے بغیر آج کہاکہ ہمارے ملک میں قبائلی لوگوں کا ثقافت اور قومی کے تحفظ میں اہم رول رہا ہے۔
لیکن ملک کی آزادی کے بعد سے ہی ایسے لوگوں صلاحیت کو نظر انداز کیا گیا۔
مودی نے بھگوان برسا منڈا کی جینتی پر یہاں جنبوری میدان میں قبائل یوم افتخار کے پروگرام سے خطاب کیا۔