کسان کا گولی مار کر قتل


ہوشیار پور، 15نومبر: پنجاب میں ہوشیار پور ضلع کے نانگلا فرید گاو¿ں میں نامعلوم حملہ آوروں نے آج ایک کسان کوگولی مار کر قتل کردیا۔
ایس ایس پی کلونت سنگھ ہیر نے بتایا کہ پرمندر سنگھ (45) صبح گاو¿ں میں اپنے کھیتوں میں پانی دینے گئے تھے۔
تقریباً دس بجے دو افراد ہنڈئی آئی۔