نائیڈو نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا


نئی دہلی، 15 نومبر: نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے لوگوں کی خوشحالی اور ترقی کی دعا کی ہے۔
مسٹر نائیڈو نے کہا کہ ریاست قدرتی وسائل، خوبصورتی اور حیاتیاتی تنوع سے بھری ہوئی ہے۔
مسٹر نائیڈو نے کہا ، ’’ میں ریاست کے لوگوں کی خوشحالی اور ترقی کی دعا کرتا ہوں۔