نائیڈو نے پورندرے کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی، 15 نومبر: نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ممتاز ادیب، مورخ اور مصور بابا صاحب پورندرے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
پیر کو یہاں جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے بتایا کہ مسٹر پورندرے جی کی موت سے ثقافتی شعبہ میں ایک ناقابل تلافی خلا پیدا ہوگیا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ “چھترپتی شیواجی مہاراج پر ان کی تحریریں ہمیشہ ایک مستند حوالہ رہیں گی۔