لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی پر میونسپل کا رپوریشن نے کی جرمانہ کی کا رروائی


ٓاُجین11اپریل (نیا نظریہ بیورو)میونسپل کا رپوریشن کمشنر جناب رشی گرگ کی ہدایت کے مطابق میونسپل کارپوریشن عملہ کی جانب سے کرفیو ولاک ڈاﺅن کی عدم تعمیل اور ماسک کے بغیر گھومنے والے شہریوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ لوگ ہیں کہ اپنی حرکتوں میں تبدیلی کرنے کو تیار نہیں ۔اسی زمرے میں میونسپل کا رپوریشن نے شہر کے مختلف مقامات سے 23 ہزار سے زائد کا جرمانہ وصولا ۔یہ جرمانہ ان لو گوں سے وصولا گیا جو بلا وجہ سڑکوں پر گھوم رہے تھے