دہلی میں ہوا کے معیار میں کچھ بہتری


نئی دہلی، 14 نومبر: دہلی کی ہوا کا معیار اتوار کو کچھ بہتر ہوا ہے اور یہ ’بے حد خراب‘ سے ’سنگین ‘ کیٹیگری میں بتایا گیا ہے۔
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے یہ اطلاع دی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ اتوار کو ہوا کا معیار اسی زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔