برطانوی وزیر زیگ گولڈ اسمتھ ٹیکس نادہندہ نکلے


لندن، 14 نومبر: ٹوری وزیر زیگ گولڈ اسمتھ ٹیکس نادہندہ نکلے ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی اسپین میں 2 پراپرٹی کمپنیوں پر ٹیکس اور جرمانوں کی مد میں 2 کروڑ 40 لاکھ یورو واجب الادا ہیں۔
اسپین کی عدالت نے ان پراپرٹیز کی ڈیل کو مشکوک قرار دیا تھا۔