معروف مصنف ولبر اسمتھ انتقال کر گئے


پریٹوریا، 14 نومبر: جنوبی افریقہ کے ناول نگار ولبر اسمتھ کا کیپ ٹاؤن میں آج انتقال ہو گیا۔
یہ اطلاع مصنف ولبر اسمتھ کی آفیشل ویب سائٹ پر ہفتے کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے دی گئی۔
ان کی عمر 88 برس تھی۔