بچے مستقبل کے ناخدا ہیں: نائیڈو


نئی دہلی، 14 نومبر: نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے یوم اطفال کے موقع پر بچوں کے خوشگوار مستقبل کیلئے دعا کی اور انہیں مستقبل کا رہنماو ناخدا قرار دیا ۔
اتوار کو یوم اطفال کے موقع پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ بچوں کو اونچے خواب دیکھنے چاہیے اور انھیں پورا کرنے کے لیے سخت محنت کرنی چاہیے۔
بچے ملک کا مستقبل ہیں۔