آرمی سربراہ منوج مکند نروانے کا پیر سے اسرائیل کا پانچ روزہ دورہ


نئی دہلی، 14 نومبر: آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے پیر سے پانچ روزہ دورے پر اسرائیل جا رہے ہیں۔
جنرل نروانے کا اسرائیل کا یہ پہلا دورہ ہے۔
دورے کے دوران جنرل نروانے اسرائیل کی اعلیٰ فوجی اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔