چین اور امریکی صدر کے درمیان آن لائن گفت و شنید 16 نومبر کو متوقع


بیجنگ، 13 نومبر: چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن 16 نومبر کو آن لائن گفت و شنید کریں گے۔
چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونیانگ نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی نے کہا کہ جمعہ کو دیررات گئے دونوں رہنما پیر کے روز ورچوئل دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔