انڈین نیشنل لوک دل کی مجلس عاملہ تحلیل


چنڈی گڑھ، 12نومبر: انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل) کی طلبہ اکائی انڈین اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او ) کی قومی اور ریاستی عاملہ جمعہ کو فوری اثر سے تحلیل کردی گئی ہے۔
آئی ایس او کے قومی انچارج ارجن چوٹالہ نے آج یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ طلبہ اکائی کے تمام ضلع صدور اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔
بقیہ عاملہ کو تحلیل کردیا گیا ہے۔