ملک بھر کے ہنر کو فروغ دینا، حوصلہ افزائی کرنا، فنکاروں کے فن کی قدر کرنابہت ضروری۔ منسکھ مانڈویا


لکھنؤ،12 نومبر: ملک کی دست کاری اور فنکاری کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر من سنگھ مانڈویا نے کہاکہ ملک بھر کے ہنر کو فروغ دینا، حوصلہ افزائی کرنا، فنکاروں کے فن کی قدر کرنابہت ضروری ہے۔
ملک بھر کے پوشیدہ فن کی ’ہنر ہاٹ‘ کے تو سّط سے عزّت افزائی کی جا رہی ہے۔
یہ بات انہوں نے ملک بھر کے دستکاروں، شلپکاروں کی روائتی۔