آسٹریلیا:90 فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین کا پہلا ڈوز دیا گیا


کینبرا 12 نومبر: آسٹریلیا نے کورونا ویکسینیشن کی سمت میں ایک نیا سنگ میل حاصل کرلیا ہے جہاں 90 فیصد آبادی کو ویکسین کاپہلا ڈوزدیا گیا ہے۔
وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے جمعہ کو اس کی تصدیق کی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں 16اور اس سے زیادہ عمر کے 90 فیصد افراد کو ویکسین کاپہلا ڈوز لگ چکا ہے۔