بی جے پی فیس بک کے ذریعے نفرت پھیلا رہی ہے: کانگریس


نئی دہلی، 12 نومبر: کانگریس نے سوشل میڈیا فیس بک پر الزام لگایا ہے کہ وہ مودی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ کررکھا ہے۔
اس لیے اس سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلانے کا کام کیا جارہاہے۔
کانگریس کی سوشل میڈیا یونٹ کے سربراہ روہن گپتا نے جمعہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔