بھوپال کے اِن مختلف علاقوںمیںآج ہوگی بجلی کٹوتی


بھوپال11نومبر(نیا نظریہ بیورو)آج12 نومبر کو بجلی کمپنی بھوپال کے کئی علاقوں میں مینٹیننس کرے گی۔ جس کی وجہ سے یہاں سپلائی نہیں ہوگی۔صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک، ساکیت نگر، 9اے، 9بی، الکاپوری، بی ایس این ایل، ساگر پبلک اسکول، یونیورسٹی، یو آئی ٹی، ہاو ¿سنگ بورڈ کوارٹرز،بی ڈی اے کمپلیکس وغیرہ میں بجلی کی سپلائی نہیں ہوگ۔
وہیں صبح 10.30 بجے سے دوپہر 1.30 بجے تک، کٹارا ہلز، سورن کنج،باغ مغلیہ، سنت آشرم فیز 3،نرمدا اپارٹمنٹس سمیت آس پاس کے علاقوں میں مینٹیننس کی وجہ سے بجلی گل رہے گی۔