مودی ریزرو بینک کی دوجدید سہولیات کا افتتاح کریں گے


نئی دہلی 12 نومبر: وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو ریزرو بینک آف انڈیا کی دو جدید سہولیات کا افتتاح کریں گے، جن میں ایک سے عام آدمی بھی سنٹرل بینک سے براہ راست سرکاری بانڈ خرید کر اپنا پیسہ لگا سکے گا۔
اس سہولت کانام ریٹیل ڈائریکٹ اسکیم رکھاگیا ہے۔