پاکستان میں کورونا کے 637 نئے معاملے

 

 

 

 

اسلام آباد، 11نومبر: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 637 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

ملک میں اب تک کورونا کے 21,280,406 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔