برلا اجلاس اطفال کا افتتاح کریں گے


جے پور، 11نومبر: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا راجستھان اسمبلی میں 14نومبر کو منعقد ہونے والے اطفال اجلاس کاافتتاح کریں گے۔
برلا دو پہر گیارہ بجے اطفال اجلاس کا شمع روشن کرکے افتتاح کریں گے۔
وہ تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے اور تقریب سے خطاب کریں گے۔