فرضی نکسلائٹ کیس میں پھنسے چار سو تیرہ قبائلیوں کو رہا کیا گیا


سکما، 11 نومبر: چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں فرضی نکسلائٹ معاملے میں تشکیل دی گئی کمیٹی نے ساٹھ نکسل معاملات کو حل کیا ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ سنیل شرما نے بتایا کہ ڈی ایس پی پارول گرگ سمیت 10 ارکان کی ٹیم نے کل فرضی نکسلائٹ کیس کی سماعت کرتے ہوئے 60 معاملات کو حل کیا ہے۔
اس معاملہ میں 413 قبائلیوں کو رہا کیا گیا ہے۔