مولانا ابوالکلام آزاد کی 133 ویں یوم پیدائش منائی


اجمیر،11 نومبر: راجستھان کے اجمیر میں ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی 133 ویں یوم پیدائش منائی گئی۔
اجمیر کی مولانا ابوالکلام آزاد نامی تنظیم نے مقامی آزاد پارک پہنچ کر کلام کے مجسمے کو دھویا،صفائی کی۔
اس کے بعد بڑی عقیدت کے ساتھ ان کے مجسمے پر پھولوں کے ہار چڑھا کر اپنا گلہائے عقیدت پیش کیا۔