تریپورہ تشدد: سپریم کورٹ یو اے پی اے کے ملزموں کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی


نئی دہلی، 11 نومبر: سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ تریپورہ تشدد معاملے میں صحافی شیام میرا سنگھ اور دیگر کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ریاست کی پولیس کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گی۔