میناکشی لیکھی نے ماں اناپورنا دیوی کی مورتی اتر پردیش حکومت کے حوالے کی


نئی دہلی، 11 نومبر: ماں اناپورنا دیوی کی مورتی جو تقریباً 100 سال قبل وارانسی سے چوری ہوئی تھی آج کینیڈا سے ہندوستان واپس پہنچ گئی ہے۔
کینیڈا کی حکومت نے یہ قیمتی مورتی ہندوستان کے حوالے کر دیا ہے۔
15 نومبر کو یہ مورتی وارانسی کے شری کاشی وشوناتھ مندر میں نصب کی جائے گی۔