وزیراعلیٰ کے رضاکار فنڈ سے ضلع کے 34 افراد کے علاج کےلئے جاری کئے گئے14 لاکھ 20 ہزار روپے


ہوشنگ آباد10نومبر(عادل فاضلی)ضلع کے 34 افراد کے علاج کے لیے وزیر اعلیٰ کے رضاکار فنڈ سے 14 لاکھ 20 ہزار روپے کی رقم جاری کی گئی ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق گاو ¿ں پپریا خورد کی رنجےتا بہیلیا کو ایک لاکھ روپے،جمانی گاو ¿ں کی بیجنتی بائی رگھوونشی کو 80 ہزار روپے،ناہرکولہ گاو ¿ں کی چنتا بائی یادوونشی،مرگی ڈھانا گاو ¿ں کی اجودی بائی کلار اور ہوشنگ آباد کی منجوشا مشرا کو 75-75 ہزار روپے،ڈونگرواڈا/ ہوشنگ آباد گاو ¿ں کی لیلا بائی کیر کو 70 ہزار روپے، چوکی گاو ¿ں کے رام کرشن لوونشی اور گاو ¿ں بیکور کے راجو راجپوت کو 60-60 ہزار روپے،گاو ¿ں کرن پور/سوہاگ پور کے رادھے لال ٹھاکر، گاو ¿ں بسنیاکلا کے آشیش یادوونشی، گاو ¿ں کسمکوئی کے نونیت ٹھاکر،بابائی کے راجیش نام دیو اور گاو ¿ں بدھنی کی محترمہ ہیملتا شرما کو 50-50 ہزار روپے،انجینایا، پرینکا برگلے، ہوشنگ آباد کی مشیتا چورسیہ اور چوٹلے گاو ¿ں کی کامنی نگر کو 40-40 ہزار روپے،پنڈت کالانی کی ریشنی شرما،گاو ¿ں چلئی کے سنیل یادو، گاو ¿ں ٹھیکری کے راجیش وشوکرما، گاو ¿ں عمریا کے مصطفی خان کو 35-35 ہزار روپے،ہوشنگ آباد کی مینا یادو اور کانتی دیوی کو 30-30 ہزار روپے،ہوشنگ آباد کی روشنی شرما،بھیلاڈیاکلا کے دھیرج یادو،اٹارسی کے بہادر سنگھ ٹھاکر، ہوشنگ آباد کی سونیکا راجپوت، لانجھی/پپریا گاو ¿ں کے وحید خان، ہوشنگ آباد کے گنگارام چودھری کو 25-25 ہزار روپے،گاو ¿ں کھوسر کی شان کو 20 ہزار روپے، اٹارسی کے پہلے تیواری اور بابائی کے پرکاش مالویہ کو 15-15 ہزار روپے،کنڑکھیڑی گاو ¿ں کے سہاب سنگھ رگھوونشی، گاو ¿ں موہگاو ¿ں کے برجیش یادو 10-10 ہزار روپے علاج کے لیے مالی امداد کی منظوری دے دی گئی ہے۔