بوانا کے علاقے میں مڈبھیڑ، راجیش بوانیہ گینگ کے تین بدمعاش گرفتار


نئی دہلی، 11 نومبر: دہلی پولیس نے بوانا علاقے میں ایک مڈبھیڑکے بعد راجیش بوانیہ گینگ کے ایک شوٹر کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کیا ہے۔
دہلی پولیس کے حکام نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔
انہوں نے بتایا کہ ملزمین کی شناخت من بیر عرف موہت اور اس کے دو ساتھیوں نریش اور مدن کے طور پر کی گئی ہے۔