تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں وکیل کے چیمبر سے35سالہ نوجوان کی لاش برآمد

 

 

 

 

نئی دہلی، 11 نومبر: قومی دارالحکومت دہلی کے تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں جمعرات کو ایک وکیل کے چیمبر میں ایک شخص مردہ پایا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ متوفی کی شناخت منوج (35) کے طور پر کی گئی ہے۔
وہ دہلی بار ایسوسی ایشن میں چپراسی کا کام کرتا تھا۔